+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 28 2025 16:01:41
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 204 کیش پیمنٹ پر 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 3/4 روپیہ کلو بہتر ہیں اور 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 201 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے چل رہی تھی جس کی وجہ سے لوکل میں تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔