+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2022 12:11:06
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 12300/40۰ روپیہ من جیسے حالات ہیں فل حال گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ایک آدھی گاڑی کی آمدن ہے۔ زیادہ تر مال مال بارشی ہیں۔ تاہم آمدن زیادہ ہونے پر ہی مارکیٹ کی واضح صورت حال سامنے آئے گی۔