+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2025 12:18:41
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای ایڈوانس پیمنٹ 246/47 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کنٹینر والے نمبر 1 کوالٹی مال کے 244 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ 235/36 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج ضرورت کے مطابق ہیں۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔