+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2024 19:13:26
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی مال 218/220 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔  آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے گاہک بن جاتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔