+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 28 2024 12:45:25
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال 244/246 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کالا چنا تنزانیہ 20/30٪ والے مالوں کے 233/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ موٹے مالوں کا ریٹ 240 روپیہ کلو تک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل میں بیجائ اچھی ہوئ ہے۔ اس وقت بارشوں کی سخت ضرورت ہے۔