+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2024 14:34:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور یونائٹڈ شوگر ملز سوموار پیمنٹ پر 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اتحاد 12625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جنوری کے سودے بھی مزید 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13115/13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تین مل کے سودے آگے تاریخوں پر ڈیلرز نے ملوں میں اوپر ریٹوں میں لکھوائے ہوئے ہیں اس لیے 3 مل کے سودوں کی بیچ کھل کر نہیں آتی ہے جس کی وجہ سے بازار فل حال بہتر ہے۔