+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 17 2024 12:45:48
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی بھی خاموش ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ لوکل ریٹ تیز ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں گوارے کے سپورٹنگ پرائس 16500/17000 تک ہے۔ 16500/17000 میں گوارہ خریدنا چاہیے۔ انڈیا جودھپور مارکیٹ بھی 5036 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں جو کہ پاکستانی کرنسی کے لحاظ سے 16485 روپیہ کوئنٹل ریٹ بنتا ہے۔