+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 16 2024 17:58:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر نمبر 1 کوالٹی مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ 50/55٪ موٹے مال 239/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی یے۔