+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2024 18:31:07
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت مارکیٹ گرم ہے۔ ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 24500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کنری منڈی میں ہائبرڈ مال کے 26500 تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ جو ٹریڈرز پرانے کولڈ سٹوروں کے مال میں پھنسے ہوئے ہیں ساتھ ساتھ بیچ کر فارغ ہو رہے ہیں۔ کیونکہ مرچ میں بہت ساری کوالٹیاں ہیں اور یہ پیسائ والا آئٹم ہے زیادہ تر مکس گ کر کے ہی بکتا ہے۔ کبھی بلوچستان سے گولا مرچ ا جاتی ہے کبھی افغانستان سے مال ا جاتا ہے۔ ابھی بھی ٹریڈرز کے پاس پرانے پھٹکی مال پڑے ہیں 10000 میں مل جاتے ہیں۔