+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2024 17:33:24
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے لیکن لوکل میں سپلائ زیادہ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نومبر کے مہینے میں 992 کنٹینر آئے ہیں جبکہ اکتوبر میں 865 اور ستمبر میں 2124 کنٹینر آمدن ہے۔ اس کےسر علاوہ بلک میں بھی مال آیا ہے اور پشاور میں بھی افغان بارڈر سے بھی مال آ رہے ہیں۔ 20/25 دسمبر کو مزید بلک میں بھی آمدن متوقع ہے۔