+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2024 15:06:29
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12250/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر میں ماش ثابت ایس کیو کے 300 کنٹینرز اور ایف اے کیو کے 80 کنٹینرز کی آرایول تھی جبکہ نومبر کے مہینے میں ماش ثابت ایس کیو کے 423 کنٹینرز کی آرایول تھی۔