+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 07 2024 14:15:06
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 5/6 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 257/257.5 روپیہ کلو تک ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہو گئے ہیں۔ 20 دن پیمنٹ پر 263 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تنزانیہ کیش پیمنٹ پر 242/243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جے کے 2 کے مال ابھی بھی پڑتے سے نیچے بک رہے ہیں۔ تاہم آمدن والے مال کم ریٹ ہیں۔ بکنگ 710 ڈالر والی نیچے پڑتا ہے۔