+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 05 2024 17:33:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 240/41 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ ابھی بھی انڈر کاسٹ ہے تاہم ان ریٹوں میں بھی امپورٹرز کو نقصان ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔