+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 05 2024 14:26:31
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 200/300 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ چونکہ مارکیٹ میں یک دم 800 روپیہ من کی تیزی آئ تھی اس لیے ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔