+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2024 21:34:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں حاضر میں 25/50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور حاضر جے ڈی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ یونائٹڈ ڈھرکی 12275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔  فارورڈ 125 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اوپر 12650 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو کر دوبارہ فارورڈ میں 12525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔