+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2022 10:19:39
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6200/6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔  جبکہ 50 دن پیمنٹ پر 6650 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان ہے۔  لائن پر بارش ہو رہی ہے۔