+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2022 14:32:11
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  سفید چنا کراچی سیلنگ انتہائ کم ہے ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے 250 روپیہ تک ریٹ ہیں انٹر بینک میں۔ لوکل میں سیلنگ ہی نہیں دے رہے ہیں لوگ۔ آخری کام باریک سوڈان کوالٹی 220 سے 235 روپیہ کلو برما وی 2 230/232 روپیہ  وی 7  240/42  روپیہ کلو رشین چیکو 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے ڈالر انٹر بینک میں 239 سے247 تک ہے امپورٹ میں۔ مختلف بینک کے مختلف ریٹ ہیں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ نہیں ہے۔ 
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم  255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285  کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔   انڈیا 9 ایم ایم پورٹ 304/305 جبکہ گودام کے 307 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔
انڈیا 12 ایم ایم  370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے.