+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2022 14:16:07
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 2.5 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 117.5 تک کام ہوے ہیں۔  45 دن پیمنٹ پر 122 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 470 ڈالر ہے انٹر بنک میں ڈالر 250 کا ہو گیا ہے  پڑتا 128/29 کا ہے۔  ایمپورٹرز پریشان نظر آ رہے ہیں کیونکہ ڈالر رک نہیں رہا ہے۔  اور بکنگ بھی کوئی نہیں کرا رہا ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔