+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2022 14:12:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8025 بھلوال 8050 پاپولر 8025 المعز 2 8000 جیسے حالات ہیں جھنگ زون سفینہ 8025 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کسان 8040 کمالیہ 7975 کنجوانی 8000 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7810 آر وائی کے 7820 جے ڈی ڈبلیو 7890 اتحاد 7890 یونائیٹڈ 7890 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اور اے کے ٹی 7815 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں النور شوگر 7950 العباس 7950 مہران اور فاران 8010 شاہ مراد 8025 آبادگار 8025 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گزشتہ روز سندھ اور پنجاب کی ملوں کی میٹینگ تھی سندھ والے پنجاب سے نا خوش ہیں کہ آپ نے پول کر کے کم ریٹ میں چینی بیچتے رہے اور ہم پھنس گئے ہیں۔ اس لیے ملوں کا پُول ٹوٹ گیا ہے۔  مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ احتیاط سے کام کی ضرورت ہے کیونکہ نئے سیزن میں تین ماہ باقی ہیں۔ اور سیاسی صورتحال غیر یقینی ہے۔ گورنمنٹ جب ایکسپورٹ کی اجازت دے گی وہاں روپیہ مہنگی لینی اچھی ہے۔