+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 30 2024 12:31:08
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی ٹوبہ گوجرہ 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن اچھی کوالٹی مالوں کے 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے ریٹ کافی اٹھایا ہوا ہے تاہم نیچے گاہکی کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ میں دوبارہ نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔