+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2024 14:51:11
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14500 کویٹہ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی گولی فیصل آباد منڈی میں 15500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سکھری بلغاریہ دھنیا بھی ہے مارکیٹ میں کم ریٹ میں لیکن ایرانی کوالٹی کی خوشبو اچھی ہوتی ہے۔ گاہک ایرانی ہی خریدتا ہے۔