+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2022 15:49:16
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 115/115.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ ڈالر انٹر بینک میں 239 سے 247 تک ہے امپورٹ میں۔ مختلف بینک کے مختلف ریٹ ہیں۔فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی ہیں۔