+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2024 16:25:04
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور حاضر مارکیٹ کے 25500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ 60 دن پیمنٹ پر 27500 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم نظر آ رہی ہے۔ ملتان منڈی میں 25900 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں سٹار برانڈ کے۔ مارکیٹ گرم ہے۔