+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 05 2024 18:00:06
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 2300/23200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سٹار برانڈ کے۔ ملتان مارکیٹ 23500/700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے۔