+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 05 2024 12:06:26
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 9750/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ موچھ قمرمشانی اور میانوالی کے علاقے میں آمدن کم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 9700/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا مونگ 11000 جبکہ برازیل 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا اچھے مالوں کے 10700 روپیہ من جبکہ ہلکی کوالٹی مالوں کے 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ بھی 200/300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔