+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2024 16:18:09
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر ڈلوری مالوں کے 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ لوکل میں گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آسٹریلیا سے تو پہلے ہی بکنگ کے ریٹ اوپر ہیں۔ کینیڈا کے پورٹ پر بھی سپلائ متاثر ہے یو ایس کے پورٹ پر لیبر کی ہڑتال کی وجہ سے۔ وہاں 4 دن سے کام پورٹ پر آپریشنز بند ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حوثیوں نے سویز کینال والے راستے پر یو ایس کے آئل شپ پر حملہ بھی کیا ہے۔ اگر اسرائیل ایران پر حملہ کرتا ہے تو سمندری سپلائ متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ آئل کی قیمتوں میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔