+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 03 2024 13:51:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 12800 بھلوال 12700 روپیہ  کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12600 پاپولر 12600 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔  فیصل آباد سائڈ کسان 12600 کمالیہ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12175 یونائٹڈ 12160  ڈھرکی 12200  گھوٹکی 12200 اتحاد 12200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12150 مہران فاران آباد گار شاہمراد مٹیاری 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔