+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 14 2024 13:28:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13200 بھلوال 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13000 پاپولر 13000 رمضان العریبیہ سفینہ بابا 12925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12950 کمالیہ 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ مزید نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12540 یونائٹڈ 12530 ڈھرکی گھوٹکی 12550 ایس جی ایم 12570 حمزہ 12650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ستمبر فکس 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12900 مہران فاران آباد گار 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ فروری بائر آپشن کے سودے 11400 میں بیچ ہے۔