+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2024 12:40:22
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مال نہیں ہیں۔ حاضر کام بھی نہیں ہو رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ سوموار پیمنٹ پر 12900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ستمبر اکتوبر تنزانیہ سے 850 ڈالر جبکہ آسٹریلیا سے ستمبر اکتوبر 875 اکتوبر نومبر 850 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر 815 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آسٹریلیا میں بمپر کراپ ہے۔ 1.3 ملین میٹرک ٹن کراپ ہے جبکہ انڈیا بھی اپنی نئ کراپ آنے تک 3.5/4 لاکھ ٹن خریداری کرے گا آسٹریلیا سے۔