+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 11 2024 17:19:48
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جو جہاز پورٹ پر لگا ہوا ہے اس کی کل سے ڈلوریوں ملنا شروع ہو جائیں گی 115/116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جو جہاز لگنا ہے 114 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔