+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 11 2024 13:02:35
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے قصور سے چوک اعظم پلانٹ پہنچ 3000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے لیکن وہ مال فیل ہو گئے ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے مال ڈس کلر ہو گئے ہیں اور مالوں میں نمی بھی زیادہ ہے۔