+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 11 2024 12:31:12
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی اچھے لوڈنگ والے مال 311 روپیہ کلو میں بھی بک جاتے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 12800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال کراچی گوداموں میں مال تو نہیں ہیں لیکن جیسے جیسے ریٹ اوپر جا رہا ہے گاہکی بھی خاموش ہے۔ جہاں کہیں تھوڑی سی بھی گاہکی نکل آتی ہے مارکیٹ یک دم دوبارہ پلس ہو جاتی ہے۔ بکنگ وقت کے لحاظ سے ریٹ ہیں۔ اکتوبر شپمنٹ 870 نومبر 845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔