+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2024 14:12:54
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ بھی 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 8 ستمبر تک کے ڈیٹا کے مطابق انڈیا میں 30 لاکھ ہیکٹیر پر بیجای ہو چکی ہے ماش ثابت کی۔ سب سے زیادہ بیجای مدھیہ پردیش میں ہوئ ہے اور مدھیہ پردیش میں اگلہ پورا ہفتہ مزید لگاتار بارشیں ہیں۔ ابھی تک کی بارشوں سے انڈیا میں 5/7 ٪ نقصان کی اطلاعات ہیں۔ لیکن آگے مزید اور بارشیں ہیں۔ انڈیا میں تقریباً سارے علاقوں کے مال ڈیمیج ہوگئے ہیں۔ انڈیا ماش کی کوالٹی ہلکی ہو گئ ہے۔