+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 07 2024 14:47:41
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 2 کوالٹی مال 208/210 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 212/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 202 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر مزید بہتر ہوئ ہے۔ بکنگ کرمسن مسور فارمر ڈریس مال 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔