+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2024 18:14:35
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال بک جاتے ہیں۔ گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ نئ فصل بھی بارشوں سے متاثر ہے اور پرانے مال بھی بہت کم ہیں۔ سندھ کنری منڈی میں آمدن بھی ابھی تک بہت کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔