+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2024 12:58:41
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق قصور آج 600 گٹو آمدن ہے۔ کل 2900/2950 روپیہ من تک کام ہوئے تھے لوڈ میں۔ آج ظہر کے بعد مارکیٹ آئے گی۔ تھل لائن بھی 7300/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔