+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2024 12:17:05
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی مارکیٹ دوبارہ تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 20 ستمبر والے سودوں کے 292/293 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں اکھاڑ پچھاڑ زیادہ ہے۔ دو دن گاہکی نہیں ہوتی تو سر پر بیچنے والے بھی بھرپور زور لگاتے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں ریٹ اونچا ہے۔