+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 27 2022 12:18:46
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 37500 روپیہ من جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں  جبکہ ایرانی زیرے کے 38500/39500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہک بھی ضرورت کے مطابق خریداری کرتا ہے۔