+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2024 17:48:11
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر ڈلوری مالوں کے 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ کنٹینر میں 400 ڈالر جبکہ بلک میں 365 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں مندہ تیزی کا دارومدار انڈیا کی امپورٹ ڈیوٹی پر ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ آگے انڈیا موسم کی صورتحال اور سارے حالات دیکھ کر کام کرنا چاہیے۔