+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2024 15:14:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13325 بھلوال 13300 سلانوالی 13150 پاپولر 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13100 بابا 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج 13010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13100 سویرہ 13200 کسان 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12900 یونائٹڈ شوگر ملز روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 12925 ڈھرکی 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ ان پیڈ 12780 اے کے ٹی ان پیڈ 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 12955 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس 12860 ستمبر فکس 12560 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13100 فاران مہران آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں ملوں نے پول کیا ہوا ہے کہ 13200 سے کم ریٹ میں نہیں بیچنا۔ تاہم مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔