+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2024 15:14:26
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کل کمزور ہوئ ہے اور 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں تین چار دن پیمنٹ پر جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے 28 تاریخ کو پورٹ پر مال لگے ہیں۔ فل حال پیمنٹوں کی تنگی کی وجہ سے ٹریڈرز تھوڑے تھوڑے مال بیچ رہے ہیں جبکہ نیچے ریٹیل میں اس طرح کی اچھی ڈیمانڈ ابھی شروع نہیں ہوئ ہے۔ ملتان پرچون میں 21700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شیخو پورہ پلانٹ والے مال کے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب مصر میں محلہ الکبرا منڈی میں 600/700 اردب آمدن تھی۔ 13000/14000 اجپشن پائونڈ تک کام ہوئے ہیں۔