+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2024 14:18:45
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000 سے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے سفید مال مارکیٹ میں نہیں آ رہے ہیں۔ مکس مال ہیں۔ ریگولر کوالٹی مال 10000/10500 جبکہ ہلکی کوالٹی مال 9000/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹ میں بھی مکس کوالٹی کر کے ٹریڈرز مال بیچ رہے ہیں۔ اس وقت پوری دنیا میں سب سے کم ریٹ پاکستان میں ہی ہے۔ صرف کوالٹی ہلکی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 10000 کے لیول پر ایکسپورٹرز بھی گاہک ہیں۔ سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں اور پلانٹ والے بھی گاہک ہیں۔ اس میں 20 کلو تک آئل نکلتا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔