+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2024 17:05:34
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 9800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں بھی 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال خرید جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر بارشیں ہیں جسکی وجہ سے آمدن نہیں ہوئی ہے۔