+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 26 2024 14:36:01
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 22700 روپیہ من کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔