+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2024 18:14:03
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی بھی 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اچھے مال نہیں ا رہے ہیں۔ کسی میں 10٪ بارشی مال کسی میں 20 ٪ کسی میں 30٪ بارشی مال مکس ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ اچھے مالوں کا ایک ٹرک بھی مشکل سے بنتا ہے وہ بیوپاری خود ہی رکھ لیتے ہیں۔