+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2024 15:46:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل اگست فکس 12860/65 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔