+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2022 16:32:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹی اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 7885 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل جولائ 7895 جبکہ فل اگست 7995 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی بھی نہیں ہے۔