+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 16 2024 15:36:57
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 4 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 272.5/273 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 277.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل بھی مارکیٹ گرم ہے۔ 11200/11250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ بھی تیز ہے اور جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جا رہی ہے ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بھی بیچ رہے ہیں۔ ہاتھ نہیں روک رہے ہیں۔ فل حال انڈیا کام کافی گرم ہے جس کی وجہ سے ہر طرف کھینچ بنی ہوئ ہے۔ انڈیا دہلی منڈی آج بھی 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7944 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کہ 945 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔

comment

Muhammad Nouman Khalid – Aug 16 2024

Agay kia lagta chana may.

Reply