+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2022 11:24:19
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مسور کرمسن کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کے 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 31 کنَینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے آگے مزید آمدن متوقع ہیں۔ دوسری جانب ڈالر تیز ہے اور 240 روپے تک ہے امپورٹ میں۔بکنگ کرمسن 805 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 209.62 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔