+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2024 14:46:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13070/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل اگست کے سودوں کے 13020/30 تک کام ہو گئے تھے۔ ابھی دوبارہ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ پلس ہوئ ہے اور 13060/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس 13670 میں مل جاتے ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ انویسٹرز بھی مال بیچ کر سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ ڈیلرز بھی زیادہ مقدار میں مال نہیں لکھواتے ہیں۔ صرف اتنا ہی کام کر رہے ہیں جو آسانی سے بک جائے۔